اکسیٹوسن کا ناجائز استعمال

Created By 1 at 6/19/2022 12:00:11 AM

خشک چارہ Hay 

لوسن اور سبز روڈ گراس خشک کرکے محفوظ کرکے سارا سال  جانوروں کی سستی اور آسان طریقہ خوراک ہے. سارا سال یکساں معیاری خوراک جوکہ جانور کی پیداوار اور صحت کے لیے ضروری ھے. روزانہ خوراک فی جانور 40 کلو سبز  کی بجائے 13 کلو hay یا خشک چارہ.

 پیداوار فی ایکڑ 

روڈز گراس Rodhes Grass  سال میں  7سے 8 کٹائیاں کے ساتھ 10 ٹن فی کٹائی (500 من)   کے حساب سے سالانہ 70 سے 80 ٹن 1500 من سے 1600 من فی ایکٹر کے ساتھ اعلی غذائیت کے ساتھ ۔ غذائی اعتبار سے روڈز گراس میں %9 سے -%12 Cp% ( لحمیات) اور 28-29 فیصد NDF |ADF  fiber ریشہ پایا جاتا ہے۔ ایک دفعہ کاشت چار سال تک متواتر روڈز گھاس سے مسلسل معیاری چارے کی فراہمی ممکن ہے.

 

وقت کاشت :

روڈذ گراس کی کاشت کیلیئے موزوں ترین وقت مارچ ہے جبکہ اس کو سارا سال  اگست تک کاشت کیا جا سکتاہے۔

 

روڈ گراس اور لوسن عام کسان کی رسائی میں

آج سے 6  سال قبل  روڈ گراس کا نام کسی فارمرز کے علم میں نہ تھا جبکہ نیسلے  ظہور الہی ڈیری قصور( پرائما ملک ) پرائما ملک 

 جہانگیر ترین کے لائیو سٹاک فارمر پر گزشتہ 20 سال سے زیر کاشت اور اپنے قیمتی جانوروں کے لیے بطور خشک گھاس کا استعمال کسی عام فارمر کو اس کے گھاس کا نام اور نہ ھی  اسکی سالانہ پیداوار اور غذائیت 14 Cp % کا اور نہ ھی اسکا بطور خشک استعمال hay علم تھا 

 اس کا اعلی اصلی بیج فائن کٹ 10 کلو سیل بند پیک 20 ھزار میں چند ان لوگوں تک محدود تھا جوکہ بیرون ملک سے اپنی ضرورت کے مطابق منگوایا جاتا تھا جبکہ  محکمہ لائیو سٹاک جس کا کام لائیو سٹاک کی ترقی ھے وہ بھی صدیوں پرانے طریقہ کی پولیسی پر گامزن تھا ان حالات میں اس کی عام کسان تک رسائی کا پلان بنایا گیا 

 

کنگ سیڈ کے تعاون سے 500 گرام پیکٹ اور 250 گرام اور 100 گرام یہی اصلی بیج  فون کال پر ھوم ڈلیوری کی سہولت مہیا کرکے متعارف کروایا گیا تاکہ عملی طور پر اس کی پیداوار اور غذائیت کا عام آدمی کو علم ھو سکے گروپ میں اس کی پیداوار اور غذائیت کے رزلٹ شئیر کرنے اور ویڈیو کی آگاھی سے لوگوں کو اس کا بات کا یقین ھوا کہ یہ حقیقت ھے 

 گذشتہ 6 سال سے ھزاروں لوگ اس کو بطور سبز اور خشک  استعمال کر کے اپنے جانوروں کو سارا سال معیاری اور سستا چارہ مہیا کر کے کامیاب فارمنگ کی طرف گامزن ہیں 

تمام پاکستان میں

 روڈ گراس اور الفلفا سدا بہار لوسن 

 250 / 500  گرام پیک میں

  فون 0300/8742067

ھوم ڈلیوری  KingSeeds KingSeeds 

Back to List